کرونا وائرس کی وباءمیں امریکہ دنیا بھر میں سب سے آگے نکل گیا، تازہ رپورٹ جاری

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز27مارچ ، 2020،
امریکہ سے آنے والی اطلاعات کے مطابق امریکہ کرونا وائرس کیسز کے اعداد و شمار میں دنیا بھر میں سب سے آگے نکل گیا ہے اور اب تک کی معلومات کے مطابق امریکہ میں اب تک پچاسی ہزار افراد میں کرونی کی تشخیص کی جا چکی ہے اور اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا سے نمٹنے میں چائنا کی کوششوں کی تعریف کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ امریکہ بھی اس وباءپر جلد قابو پا لے گا۔


متعلقہ خبریں