کرونا وائرس کے عالمی معیشت پر منفی اثرات، بینک آف انگلینڈ انٹریسٹ ریٹ میں 0.25کمی

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز11مارچ ، 2020،
کرونا وائرس نے اب عالمی معیشت کو بھی متاثر کرنا شروع کر دیا ہے بہت سے ممالک سے اسٹاک مارکیٹوں کے کریش ہونے کی اطلاعات ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اسی دوران بینک آف انگلینڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا انٹریسٹ ریٹ 0.25فیصد تک کم کر رہا ہے جس کے انگلینڈ اور عالمی معیشت پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔


متعلقہ خبریں