کرونا پر سارک ویڈیو کانفرنس ،ظفر مرزا کا کشمیر میں لاک ڈاﺅن ختم کرنے کا مطالبہ

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز16مارچ ، 2020،
کرونا پر سارک ممالک کے درمیان ہونے والی ویڈیو کانفرنس کے موقع پر پاکستان کی جانب سے تقریر کرتے ہوئے سرکاری ترجمان ظفر مرزا نے بھارت پر زور دیا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کہ وہ کشمیر سے لاک ڈاﺅن ختم کرے اور وہاں زرائع نقل و حمل اور زرائع مواصلات کو بحال کرے تاکہ مقامی آبادی بیرونی دنیا سے رابطہ کر سکے اور وہان معمول کی سرگرمیاں بحال ہو سکیں۔


متعلقہ خبریں