کرونا پھیلانے کا شبہ ، کئی یورپی ممالک میں لوگوں نے فا ئیو جی ٹاورز کو آگ لگا دی

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز، 22اپریل ، 2020،
برطانیہ اور کئی دیگر یورپی ملکوں میں لوگوں میں یہ بات پھیلنے کے بعد کہ کورونا فائیو جی ٹیکنا لوجی کی وجہ سے پھیلتا ہے وہمی لوگوں نے پچاس سے زائد فائیو جی ٹاورز کو آگ لگا دی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔برطانیہ کی نیشنل سروس کے سربراہ اسٹیفن پووس کہتے ہیں کہ انہیں اس بات پر صدمہ ہے کہ آخر یہ افواہ کس نے کس مقصد کے لئے پھیلائی ہے جس سے کمیونیکیشن کو نقصان پہنچ رہا ہے۔انہوں نے ا س بات کی سختی سے تردید کی کہ فائیو جی ٹیکنا لوجی سے کورونا کا کوئی تعلق ہے۔


متعلقہ خبریں