کرونا کے باعث ملک بھر میں سڑکوں پر سناٹا ، کاروبار زندگی معطل، عوام گھروں میں محصور

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،22مارچ ، 2020،
کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاکستان میں کراچی،لاہور، پشاوراور کوئٹہ سمیت ملک کے تمام بڑے شہر وں میں بازار ،مارکیٹیں ، تفریح گاہیںاور تعلیمی و تجارتی سرگرمیاں بند ہیںجبکہ ساحلی مقامات پر بھی جانے پر پابندی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سڑکوں سے ٹریفک مکمل غائب ہے اور عوام گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں۔کئی شہروں میں غیر ضروری طور پر گھر وں سے نکلنے والوں کو واپس بھیج دیا گیا۔


متعلقہ خبریں