کرونا کے خلاف جنگ جیتیں گے، غریب ملکوں کے قرصے معاف کئے جائیں،وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز18مارچ ، 2020،
گھبرانے کی ضرورت نہیں کرونا کے خلاف جنگ جیتیں گے۔ یہ بات وزیر اعظم عمران خان نے منگل کو قوم سے اپنے خطاب میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں اس وباءسے نمٹنے کے لئے وسائل کی کمی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوںنے عالمی برادری سے اپیل کی کہ غریب ممالک کے قرضے معاف کئے جائیں تاکہ وہ اس وباءسے نمٹنے کے لئے ضروری اقدامات کرنے کے قابل ہو سکیں۔


متعلقہ خبریں