کرکٹر شعیب ملک نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا، ماہرہ خان کی فلم میں اینٹری

قومی آواز :
شوبز نیوز،25مارچ ، 2021
کرکٹر شعیب ملک نے کرکٹ کے ساتھ ساتھ اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے ۔ ماہرہ خان نے انہیں اپنی ویب سیریز بارہواں کھلاڑی میں ایک مختصر رول کے لئے کاسٹ کیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ماہرہ خان کے مطابق ان کی یہ فلم عید سے قبل ریلیز ہو گی۔ فلم کی کہانی ایک کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں کے گرد گھومتی ہے۔اس فلم کی کہانی شاہد ڈوگر نے تحریر کی ہے جبکہ اس کے ہدایت کار عدنان سرور ہیں۔


متعلقہ خبریں