کرکٹ سرگرمیاں نہ کھلیں تو بورڈز بقاءکی جنگ ہار جائیں گے ، رمیز راجہ

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز،24اپریل ، 2020،
پاکستانی کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں کرکٹ سرگرمیاں تعطل کا شکار ہیں اگر صورتحال طویل ہوئی تو بورڈز بقاءکی یہ جنگ ہار جائیں گے اور ان کے لئے ملازمین کو تنخواہیں دینا بھی مشکل ہو جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کسی طریقے سے بند دروازوں کے پیچھے ہی سہی کرکٹ کو بحال کیا جائے۔


متعلقہ خبریں