کرکٹ کمیٹی کا قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کے بارے میں عدم اطمینان کا اظہار

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز،12،جنوری، 2021،
کرکٹ کمیٹی نے قومی ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے اپنے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔کمیٹی کا کہنا ہے کہ کورونا وباءاور تجربہ کار کھلاڑیوں کے ٹیم میں نہ ہونے سے مجموعی کارکردگی متاثر ہوئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی کمیٹی کے اجلاس میں قومی کوچ مصباح الحق اور باﺅلنگ کوچ وقار یونس نے بھی شرکت کی ۔ کمیٹی نے ٹیم کی سولہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور پی سی بی کی ٹیم میجمنٹ کو سپورٹ کرنے کی حمایت کی۔


متعلقہ خبریں