کرک میں مندر کا آگ لگا دی گئی ،حملہ آوروں کو گرفتار اور مندر دوبارہ تعمیر کریں گے، حکومت

 

قومی آواز :پشاور،
کینیڈین نیوز1،جنوری، 2021،
خیبر پختونخواہ میں کرک کے مقام ٹیری میں واقع مندر کو آگ لگا دی گئی ۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے جلائے گئے مندر کو دوبارہ تعمیر کرنے اور حملہ آوروں کو گرفتاری کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وزیر اعلیٰ نے اس موقع پر کہا کہ یہ بھارت نہیں ہے یہ پاکستان ہے جہاں اقلیتوںکو تمام مذہبی حقوق حاصل ہیں اور ان کی جان و مال کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں