کریمہ بلوچ کی ہلاکت پر ٹورنٹو پولیس اسٹیشن کے باہر مظاہرہ،انصاف کرو کے نعرے

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز25،دسمبر، 2020،
انسانی حقوق کی ممتاز کارکن کریمہ بلوچ کی ہلاکت پر سینکڑوں شہریوں نے ٹورنٹو پولیس اسٹیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ لوگوں نے مطالبہ کیا کہ پولیس کریمہ بلوچ کی ہلاکت کی باریک بینی سے تحقیقات کرے کیونکہ ان کو کافی دنوں سے دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ کریمہ بلوچ کی موت کوئی اتفاقی یا حادثاتی موت نہیں ہے بلکہ ان کو قتل کیا گیا ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ ان کی موت میں کسی مجرمانہ عمل دخل کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔


متعلقہ خبریں