کسی کی ملازمت ہاتھ سے جانے نہیں دیں گے، حکومت سپورٹ کرے گی، پریمر ڈگ فورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز17مارچ ، 2020،
اونٹاریو کے پیمر ڈگ فورڈ نے اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ کرونا وائرس بحران سے نمٹنے کے دوران جن لوگوں کو اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھونا پڑ رہے ہیں حکومت ان کی پوری دستگیری کرے گی اور انہیں سپورٹ فراہم کی جائے گی ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس مقصد کے لئے عنقریب قانون سازی بھی کی جائے گی۔ انہوںنے یہ بات لیبر منسٹر مونٹی مکناٹن سے ایک ملاقات کے دوران کہی۔


متعلقہ خبریں