کشمیر اور متنازع شہریت بل پر یورپی یونین اسمبلی میں قرارداد پیش ، انڈیا پریشان

قومی آواز :برسلز،
کینیڈین نیوز28جنوری ، 2020،
برسلز سے آنے والی اطلاعات کے مطابق یورپی یونین میں مسئلہ کشمیر اور انڈیا کے متنازع شہریت بل کے خلاف ایک قرار داد اسمبلی میں پیش کر دی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ قرارداد پر چھ سو چھبیس ممبران کے دستخط موجود ہیں اور اس قرارداد پر جلد بحث کا آغاز ہو گا۔مجموعی طور پر قرارداد میں چھ بل شامل ہیں جن پر مرحلہ وار بحث ہو گی۔


متعلقہ خبریں