کشمیر پر موقف کی وجہ سے بھارت سے تعلقات متاثر ہوئے لیکن یہ کوئی بڑی قیمت نہیں، مہاتیر محمد

 

قومی آواز :کوالاالمپور،
کینیڈین نیوز9، اگست، 2020،
ملائیشیاءکے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ ان کے کشمیر پر موقف کی وجہ سے بھارت کے ساتھ تعلقات متاثر ہوئے تاہم یہ کوئی بڑی قیمت نہیں ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وہ کوالاالمپور میں کاشمیری عوام کے ساتھ اظہا یکجہتی کے لئے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لے۔


متعلقہ خبریں