کشمیر کی حیثیت میں کوئی بھی تبدیلی غیر قانونی ہے، چائنا کا دبنگ اعلان

قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز6، اگست، 2020،
چینی دفتر خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے کہا ہے کہ کشمیر کی حیثیت میں کوئی بھی تبدیلی غیر قانونی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات ایک پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر ایک تصفیہ طلب مسئلہ جسے اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور باہمی مذاکرات کے زریعے ہی حل کیا جان چاہیئے۔


متعلقہ خبریں