کشمیر یوں کی ہمدردبرطانوی رکن اسمبلی ڈیبی ابراہام دہلی ائیر پورٹ سے ڈی پورٹ

قومی آواز :نیو دہلی،
کینیڈین نیوز18فروری، 2020،
انڈین حکام نے دہلی کے اندرا گاندھی ائیر پورٹ سے پیر کو انڈیا پہنچنے والی برطانوی رکن اسمبلی ڈیبی ابراہام کو ائیر پورٹ سے بغیر کوئی وجہ بتائے ڈی پورٹ کر دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ڈیبی ابراہام کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اکتوبر تک کا ویزہ موجود تھا لیکن حکام نے ان کی بات نہیں سنی۔انہوں نے کہا کہ اس موقع پر بھارتی حکا م نے ان کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اختیار کیا۔


متعلقہ خبریں