کلاڈونیا میں زمین کے تنازع پر قبائیلیوں کا احتجاج، آگ لگا کر سڑک بلاک کر دی،ڈگ فورڈ کی مذمت

 

قومی آواز :کلاڈونیا،
کینیڈین نیوز 24،اکتوبر، 2020،
کلاڈونیا میں مقامی قبائیلیوں کا احتجاج چوتھے مہینے میں داخل ہو گیا ہے اور گذشتہ رات قبائیلیوں نے آگ لگا کر سڑک بلاک کر دی جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ پریمر ڈگ فورڈ نے اس صورتحال کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے اس واقعے کی مذمت کی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر کورٹ کا آرڈر سامنے آ چکا ہے پھر بھی کچھ لوگ اس کو متنازع بنا کر پیش کر رہے ہیں جس کی وہ مذمت کرتے ہیں۔


متعلقہ خبریں