کلین سویپ، پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں بھی بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

 

قومی آواز

اسپورٹس نیو ز، 22نومبر،2021

شیر بنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے ہرا کر کلین سویپ کر لیا۔ میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا جو ناکام فیصلہ ثابت ہوا۔ بنگلہ دیش نے سات وکٹوں کے نقصان پر ایک سو چوبیس رنز بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پاکستانی اوپنرز نے ٹیم کو 32 رنز کا آغاز فراہم کیا۔ پاکستانی ٹیم نے فتح کے لیے درکار دو رنز آخری گیند پر بنائے اور اس طرح مخالف ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دینے میں کامیابی حاصل کرلی۔


متعلقہ خبریں