کمسن لڑکی نے کھوئے ہوئے لاکھوں ڈالر مالک کو واپس پہنچا دئیے، ملٹن پولیس کی تعریفی سند

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز10فروری، 2020،
ملٹن پولیس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ڈیری روڈ پر چہل قدمی کے دوران ایک مقامی کمسن لڑکی کو ایک بیگ پڑا ملا جس میں لاکھوں ڈالر موجود تھے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔نوجوان خاتون نے یہ لفافہ بہت احتیاط سے مقامی پولیس اسٹیشن پہنچا دیا جہاں اسے اس کے حقیقی مالک ایک مقامی بزنس مین تک پہنچا دیا گیا ۔پولیس نے دیانتداری کا مظاہرہ کرنے پر نوجوان خاتون کے لئے توصیفی سند جاری کی ہے۔


متعلقہ خبریں