کم آمدنی والوں کے لئے ہاﺅسنگ پلان کا اعلان ، لاکھوں شہریوں کو فائدہ ہو گا، مئیر جان ٹوری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز4دسمبر ، 2019،
ٹورنٹو کے مئیر جان ٹوری نے اعلان کیا ہے کہ کم آمدنی والے لوگوں کے لئے ایک بڑا ہاﺅسنگ پلان تیار کیا گیا ہے جس کے تحت شہر میں تئیس بلین ڈالر سے زائد خرچ سے چالیس ہزار رہائشی یونٹ تیار کئے جائیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
یہ پلان دس سال میں روبہ عمل ہو گا جس سے تین لاکھ سے زائد لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔ یہ یونٹ انتہائی کم کرائے پر لوگوں کو فراہم کئے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں