کم عمر بچوں کو ویکسینیشن شاٹ لگانے کا آغاز ہو گیا ہے، مئیرجان ٹوری

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 24نومبر ،2021
اونٹاریو میں کم عمر بچوں کو ویکسینیشن شاٹ لگانے کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں ابتدائی طور پر 5 سے 11 سال تک کی عمر کے بچوں کو مقامی ہسپتال میں ویکسین لگائی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس موقع پر مئیرجان ٹوری، منسٹرکرسٹین الٹ و دیگر اعلی حکام موجود تھے۔ ترجمان نے بتایا کہ بچوں کو فائزر بائی ون ٹیکٹ شاٹ لگائے گئے ہیں۔ ہیلتھ منسٹر نے بتایا کہ بچوں کو ویکسینیشن لگانے کے لیے صرف منتخب شدہ کلینکوں کومنظوری دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں