کنزرویٹو پارٹی الیکشن مہم چلانے والے دو ورکر برطرف،برطرفی درست ہے، ایندریو شئیر

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز24نومبر ، 2019،
کنزرویٹو پارٹی کی الیکشن مہم چلانے والے دو ورکرز کو برطرف کر دیا گیا ۔ اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کنزرویٹو رہنما اینڈریو شئیر نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ دونوں ورکرز کی برطرفی درست اقدام ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔شئیر نے ان کی جگہ دو نئے پارٹی ورکرز کی تقرری کا بھی اعلان کیا۔


متعلقہ خبریں