کنزرویٹو پارٹی کا پالیسی کنونشن ملتوی، نومبر میں انعقاد کا امکان ، ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز22دسمبر ، 2019،
کنزرویٹو پارٹی ترجمان کے مطابق پارٹی پالیسی کنونشن جو وسط اپریل میں منعقد ہونا تھا اب وسط نومبر تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
ترجمان کے مطابق اس کنونشن میں پارٹی پالیسی اور پارٹی کی قیادت کے لئے رہنماﺅں کے تقرر کے طریقہ کار پر بحث کی جانی تھی ۔اس التوا کی منظوری پارٹی کی قومی کونسل کی مشاورت کے بعد دی گئی۔


متعلقہ خبریں