کنزر ویٹو پارٹی کے نئے رہنما کا چناﺅ ستائیس جون کو ہو گا، اعلامیہ جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،5جنوری ، 2020،
کنزرویٹو پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ پارٹی کے نئے رہنما کا چناﺅ ستائیس جون کو عمل میں آئے گا۔ پارٹی کے موجودہ رہنما اینڈریو شئیر نے الیکشن کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پارٹی رہنما کے چناﺅ کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو آنے والے چناﺅ کے لئے رولز اور ریگولیشنز تجویز کرے گی۔ کمیٹی کی سربراہی لیزا ریٹ کر رہی ہیں۔


متعلقہ خبریں