کنگ اسٹریٹ پائلٹ پروجیکٹ کو مستقل بنیادوں پر قائم رکھا جائے، سٹی کونسل

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،17اپریل ،2019
ٹورنٹو سٹی کونسل نے اس بات کے حق میں ووٹ دیا ہے کہ کنگ پائلٹ پروجیکٹ کو مستقل حیثیت دی جائے۔اس پروجیکٹ کے بارے میں سٹی کونسل میں منگل کو رائے شماری کی گئی ۔ مئیر کی ایگزیکٹو کمیٹی اس پروجیکٹ کو مستقل کرنے کی منظوری پہلے ہی دے چکی ہے۔


متعلقہ خبریں