کوءٹہ گلیڈیٹرز کے نسیم شاہ پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر پی ایس ایل سے باہر

قومی آواز،

اسپورٹس نیوز25مئی ،2021

پی ایس ایل انتظامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ کوءٹہ گلیڈیٹرز کے فاسٹ باءولر نسیم شاہ کو پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر ٹورنامنٹ سے آءوٹ کر دیا گیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں آئسو لیشن کے تحت مقیم تھے ۔ انہوں نے اپنی نئی کورونا رپورٹ کی جگہ پرانی رپورٹ ہی جمع کرائی تھی جس کی وجہ سے انکوائری کمیٹی نے انہیں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ۔


متعلقہ خبریں