کورونابحران،آئی ایم ایف کے سوا کسی ملک یا ادارے نے ایک ڈالر بھی نہیں دیا، وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،24اپریل ، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا بحران کے دوران اب تک آئی ایم ایف کے سوا کسی بھی ملک یا ادارے نے پاکستان کی ایک ڈالر کی امداد نہیں کی ہے۔ وہ جمعرات کو یو ٹیوب ولاگرز کے ایک گروپ کے ہمراہ ٹی وی پر ایک امدادی پروگرام میں بات چیت کر رہے تھے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ مزدوروں کی تکلیف کی وجہ سے پاکستان میں سخت لاک ڈاﺅن نہیں لگایا۔


متعلقہ خبریں