کورونا اقدامات پر عملدرآمد کروانا ہمارے لئے ممکن نہیں، نجی ڈے کئیر سینٹر مالکان کا واویلا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز 9،اکتوبر، 2020،
نجی ڈے کئیر مالکان نے شکوہ کیا ہے کہ کورونا کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے کئے جانے والے اقدامات پر عملدرآمد کروانا ان کے لئے ممکن نہیں ہے۔مسی ساگہ کے ایک ڈے کئیر سینٹر کی مالکہ جیکی شیفرڈ کا کہنا ہے کہ وہ معمولی معمولی باتوں پر بچوںکو گھر بھیج بھیج کر تنگ آ گئی ہیں اور بچوں کے والدین بھی اس صورتحال سے پریشان ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ مالکان کا کہنا ہے کہ کورونا کے بارے میں اقدامات پر نظر ثانی کی ضرورت ہے کیونکہ ان اقدامات پر عمل کروانا ان کے لئے بہت مشکل ہے۔


متعلقہ خبریں