کورونا اقدامات کی وجہ سے جرائم پیشہ گینگز بھی پریشان ،نئی حکمت عملیاں ترتیب دینے میں مشغول

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،24اپریل ، 2020،
کورونا وائرس کی وجہ سے اندرون ملک اور بارڈرز پر سخت اقدامات، سوشل ڈسٹینسنگ اور اسکریننگ کی وجہ سے اسمگلرز اور جرائم پیشہ افراد بھی پریشان ہو گئے ہیں اور منشیات کی قیمتیں بھی اس وقت آسمان سے باتیں کر رہی ہیں کیونکہ اسمگلنگ کے راستے مخدوش ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وینکوور پولیس ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ حیرانی کی بات یہ ہے کہ کورونا وباءپھیلنے کے باوجود بھی شہروں میں ڈرگز استعمال کرنے والوں کو ان کی مطلوبہ شے دستیاب ہو جاتی ہے۔


متعلقہ خبریں