کورونا امدادی پروگرام میں چار ہفتوں کی توسیع، سینتیس بلین ڈالر مختص،وفاقی ترجمان

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیو21، اگست، 2020،
وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جن لوگوں کی ملازمتوں اور روزگار پر کورونا کی وجہ سے اثر پڑا ہے انہیں مزید چار ہفتوں تک امدادفراہم کی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پہلے یہ امداد پانچ سو ڈالر فی ہفتہ مقرر کی گئی تھی مگر نئے امدادی پیکج کے مطابق اب چار سو ڈالر فی ہفتہ دئیے جائیں گے۔اس امدادی پروگرام میں ایمپلائمنٹ انشورنس رکھنے اور نہ رکھنے والے دونوں شامل ہوں گے۔


متعلقہ خبریں