کورونا اور بیماریوں کی چھٹیوں کا الاﺅنس دو گنا کر رہے ہیں، فورڈ حکومت کا اعلان

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز28اپریل ، 2021
فورڈ حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کورونا میں ہونے والے قرنطینہ اور دیگر بیماریوں کے دوران چھٹیاں کرنے والے ملازمین کے لئے ملنے والے الائنس کو دو گنا کیا جا رہا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس سے قبل وفاق نے یہ پانچ سو ڈالر مقرر کیا تھا جسے ملازمین نے نا کافی قرار دیا تھا تاہم صوبائی حکومت نے اس الاﺅنس کو اپنی جانب سے بڑھا کر ایک ہزار ڈالر فی ہفتہ کر دیا ہے۔اونٹاریو کے وزیر محنت مونٹی مکناٹن نے اس سلسلے میں وفاقی وزیر خزانہ کرسشیا فری لینڈ کو ایک خط بھی ارسال کیا ہے۔


متعلقہ خبریں