کورونا بے احتیاطی برتنے پر بھارتی اداکار سنیل سیٹھی کا گھر سیل کر دیا گیا

 

قومی آواز،
شوبز نیوز13جولائی،2021
بھارت سے آمدہ اطلاعات کے مطابق ممبئی میں بھارتی اداکار سنیل سیٹھی کا گھر کورونا کے بارے میں بے احتیاطی برتنے اور غفلت کا مظاہرہ کرنے پر سیل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔حکام کا کہنا ہے کہ سنیل سیٹھی کے گھر سے پانچ افراد کورونا پازیٹیو آئے ہیں تاہم ان کی فیملی دوسری جگہ رہائش پذیر ہونے کی وجہ سے محفوظ رہی۔حکام کا کہنا ہے وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے اپارٹمنٹ کو سیل کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں