کورونا سے انیس اموات ، پانچ ہزار مریض اسپتالوں میں پہنچ گئے، وزارت صحت

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،11،جنوری، 2021،
صرف ایک دن میں اونٹاریو میں کورونا سے انتیس افراد جاح بحق ہوئے جبکہ اسی دوران پانچ ہزار نئے کیسز سامنے آئے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔صرف ٹورنٹو میں نو سو اکتیس کیسز سامنے آئے جبکہ پیل میں پانچ سو اکتیس اور یارک ریجن میں ایک سو اڑسٹھ کیسز کا پتہ چلا ہے۔اب تک باسٹھ ہزار تین سو کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں جبکہ روزانہ کی ہزار ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں