کورونا سے عالمی سطح پر ایک لاکھ اٹھائیس ہزار افراد ہلاک،بیس لاکھ سے زائد متاثر

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز15اپریل ، 2020،
تازہ ترین رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ اٹھائیس ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد بیس لاکھ نو سو اکیاون ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سب سے متاثر ملک امریکہ ہے جہاں صرف نیویارک میں دس ہزار سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ لاک ڈاﺅن میں کمی یا زرا سی سستی سے کورونا مزید تباہی مچا سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں