کورونا سے متاثرہ امریکہ میں ایک نئی مصیبت،امریکی صدر نے ہزاروں کا جلسہ بلا لیا، حکام پریشان

قومی آواز :اوکلا ہاما،
کینیڈین نیوز،21 جون، 2020،
امریکی صدر جو اپنے غیر ذمہ دارانہ رویے کے لئے مشہور ہیں نے ایک نیا گل کھلا یا ہے ۔ موصوف نے اوکلا ہامامیں اپنے حامیوں کا ایک جلسہ منعقد کیا جس میں ا ن کے ہزاروں کارکن شریک ہوئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ واضح رہے کہ امریکہ ان دنوں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں سے ایک ہے۔ شہر کے صحت کے حکام اس صورتحال سے سخت پریشان رہے کیونکہ قانون کے مطابق کھلے عام اس طرح کے اجتماعات پر پابندی ہے۔


متعلقہ خبریں