کورونا سے متاثرہ لوگوں کی خدمات پر پاکستانی بچی کو ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے اعزاز

قومی آواز :میری لینڈ،
کینیڈین نیوز18 مئی ، 2020،
میری لینڈ امریکہ میں دس سالہ پاکستانی بچی لیلیٰ خان نے کورونا سے متاثرہ افراد کی امداد اور فنڈ ریزنگ مہم کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گرل اسکاﺅٹ اعزاز جیت لیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لیلیٰ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسے اعزاز سے نوازا۔فنڈ ریزنگ مہم کے دوران دس لاکھ سے زائد بچیوں نے آٹھ سو کروڑ کے لگ بھگ عطیات جمع کئے جو لوگوں کی مدد کے لئے استعمال کئے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں