کورونا لہر کے باوجود پاکستانی فلم میڈم ای پرابلم عید پر ریلیز کرنے کا اعلان

 

قومی آواز،
شوبز نیوز14جولائی،2021
پاکستانی فلم میڈم ای پرابلم عید پر ریلیز کر دی جائے گی۔ اس بات کا اعلان فلم کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر نے ایک پریس کانفرنس میں کیا۔اس فلم کی شوٹنگ دبئی، امریکہ اور دیگر غیر ممالک کے مختلف مقامات پر کی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
فلم کی کاسٹ میں ارباز خان، رفعت امنتہیٰ،قیصر بلوچ اور دیگر شامل ہیں۔ یہ فلم پچھلے سال ریلیز ہونا تھی لیکن کورونا کی وجہ سے نہیں ہو سکی تھی لیکن اب اسے ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں