کورونا مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے انڈیا نے چائنا کو پیچھے چھوڑ دیا،پچاسی ہزار مریض کنفرم

قومی آواز :نئی دہلی،
کینیڈین نیوز16 مئی ، 2020،
بھارتی وزارت صحت کے ایک اعلامیے کے مطابق دو ہزار نئے کیسز سامنے آنے کے بعد بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد پچاسی ہزار کا ہندسہ عبور کر گئی ہے جو چائنا کے بیاسی ہزار سے زائد ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بھارتی وزارت نے مرنے والوں کی تعداد کے بارے میں کچھ نہیں بتایا جبکہ اس کے لگ بھگ تعداد کے سامنے آنے کے بعد چائنا میں چار ہزار سے زائد لوگ ہلاک ہو گئے تھے۔مودی سرکار سخت پریشانی کا شکار ہے اور اس وباءسے نمٹنے کے لئے اعلیٰ حکام کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔


متعلقہ خبریں