کورونا مزید خطرناک، جان بچانے والوں کو اپنی جان کے لالے،پانچ ایمرجنسی ورکرز پازیٹیوقرار

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز14 مئی ، 2020،
کورونا وائرس ایک ایسی ان دیکھی وباءہے جس سے کوئی بھی محفوظ نہیں۔ٹورنٹو کے ویسٹرن اسپتال میں پانچ اسٹاف ایمرجنسی ممبران میں کورونا پازیٹیو آنے سے اسپتال کا نظام ٹھپ ہو گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ہیلتھ کئیر اس بات کی تحقیقات کر رہا ہے کہ اسپتال میں اور کون کون اس وباءسے متاثر ہوا ہے تاکہ دیگر افراد کو بچایا جاسکے۔ترجمان کے مطابق کورونا سے انتہائی محتاط اور خبردار رہنے کی ضرورت ہے ورنہ بہت نقصان کا اندیشہ ہے۔


متعلقہ خبریں