کورونا منتقلی کا خطرہ، ائیر کینیڈا نے امریکہ کے لئے پروازیں معطل کر دیں

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز، 22اپریل ، 2020،
ائیر کینیڈا ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اٹاوا کی جانب سے کینیڈین بارڈر مزید سخت کرنے کے اعلان کے بعد کینیڈا اور امریکہ کے درمیان چلنے والی پروازوں کو مزید تیس دن کے لئے معطل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ترجمان کا کہنا ہے کہ جن مسافروں کی پروازیں معطل کی گئی ہیں ان ٹکٹ واپسی کی سہولت فراہم کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں