کورونا وائرس، پاکستانی محکمہ ڈاک کے بہترین اقدامات، آن لائن سروس کا آغاز کر دیا

قومی آواز :اسلام آباد،
پاکستان میں سرکاری محکموں کی کارکردگی سے شہری عموماًشاکی رہے ہیں مگر کورونا وباءکے زمانے میں پاکستان پوسٹ کی کارکردگی میں اضافہ ہو گیا ہے اور محکمہ نے شہریوں کی سہولت کے لئے آن لائن سروس کا آغاز کر کے سوشل ڈسٹینس کی بہترین مثال قائم کر دی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کراچی کے شہریوں نے ناظم آبار برانچ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے دیگر محکموں سے بھی اسی طرح کی عمدہ کارکردگی دکھانے کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں