کورونا وائرس، چین سے بھاری ہرجانہ وصول کر سکتے ہیں،صدر ڈونلڈ ٹرمپ

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز28اپریل ، 2020،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ارادہ ظاہر کیا کہ امریکہ چین سے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں نا اہلی دکھانے پر بھاری ہرجانے کا تقاضہ کر سکتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ان سے ایک نمائندے نے جرمن اخبار میں شائع ہونے والے ایک آرٹیکل پر سوال کیا تھا جس میں تجویز دی گئی تھی کہ چین سے اس معاملے پر ایک سو پینسٹھ ارب ڈالر ہرجانہ کلیم کیا جائے۔


متعلقہ خبریں