کورونا وائرس ،معاشی بحران کا حل جلد نکالا جائے ورنہ انارکی کا خدشہ ہے،یورپی دانشور

قومی آواز :وارسا،
کینیڈین نیوز8اپریل ، 2020،
یورپی یونین کے دو سو سے زیادہ دانشوروں، سیاستدانوں اور فنکاروں کی جانب سے یورپی لیڈروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے پیدا شدہ معاشی بحران کے حل کے لئے پلان تیار کریں بصورت دیگر یونین میں انارکی پھیلنے کا خدشہ ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دانشوروں کی جانب سے یونین کے عہدیداروں کو اس سلسلے میں ایک خط بھی ارسال کیا گیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ اس بحران سے یورپی اقدار کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں