کورونا وائرس سے متاثرہ افراد اور ریسرچ ورک کے لئے حکومت مزید فنڈز فراہم کر ے گی، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز22 مئی ، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے صوبوں کو مزید فنڈز فراہم کرے گی ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
۔ انہوں نے کہا کہ اس وائرس کا ڈیٹا اکھٹا کرنے اور اس پر ریسرچ کرنے میں بھی حکومت اپنا تعاون فراہم کرے گی اور ایسے اداروں کی مالی امداد کی جائے گی جو کورونا کو کنٹرول کرنے اور اس کی ویکسین بنانے کی کوشش کر رہے ہیں


متعلقہ خبریں