کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے نئی قانون سازی کی ضرورت پڑے گی، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز10اپریل ، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے نئی قانون سازی کی ضرورت پڑے گی کیونکہ پرانے قوانین پر عملدر آمد اور شہریوں کی سہولتوں کی فراہمی میں مشکلات آ رہی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سسکا چیون کے پریمر نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نئی قانون سازی کی صورت میں مرکزی حکومت کو صوبوں پر کئی حوالوں سے زیادہ اختیارات مل جائیں گے جن کا غلط استعمال بھی ہو سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں