کورونا وائرس کا بولی ووڈ کے فلمی ستاروں پرحملہ،کئی اداکار اور اداکارائیں متاثر

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،14مارچ ، 2021،
بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاﺅ نے حکومت کو پریشان کر دیا ہے تو دوسری جانب اب کورونا نے بھارتی فلم انڈسٹری بولی ووڈ کا رخ کر لیا ہے جہاں بہت سے اداکار اور اداکاراﺅ ں میں کورونا پازیٹیو آنے سے سنسنی پھیل گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
کہا جا رہا ہے کہ آشش ودیا ، تارا سوتاریا اور سدھانت چتر ویدی بھی اب کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔یہ سب فنکار کورونا مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں اور اپنے پرستاروں سے دعا کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں