کورونا وائرس کی بندش،اونٹاریو میں طلباءکے لئے آن لائن تعلیمی نظام کا آغاز ہو گیا، محکمہ تعلیم

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز7اپریل ، 2020،
وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اسکولوں کی بندش اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے جیسے قوانین لاگو ہونے کی وجہ سے اب طلباءکو ان کے گھروں پر ہی تعلیم دینے کے لئے آن لائن تعلیمی نظام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس مقصد کے لئے ٹیچرز آن لائن آ کر طلباءکو تازہ لیکچرز اور پرانے ریکارڈڈ اسباق کے زریعے تعلیم دیں گے


متعلقہ خبریں