کورونا وائرس کی صورت میں امریکہ پر بد ترین حملہ کیا گیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز،8 مئی ، 2020،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورت میں چائنا نے امریکہ پر بد ترین حملہ کیا ہے۔ انہوںنے چائنا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر چائنا ابتدا ہی میں اس وباءسے نمٹنے کا انتظام کر لیتا تو دنیا کو اس صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات وائٹ ہاﺅس میں منعقد ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ امریکہ میں کورونا سے بڑے پیمانے پر اموات کے بعد سے امریکہ کی جانب سے چائنا پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔


متعلقہ خبریں