کورونا وائرس کی وجہ سے بند اسپورٹس کی سرگرمیاں بحال کرنے کی تیاریاں مکمل

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز10، جولائی، 2020،
اسپورٹس حلقوں کے مطابق دنیا بھر میں بند اسپورٹس کی سرگرمیاں جلد بحال ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ آئندہ ماہ تک این بی ایل، ایم ایل بی اور این ایف ایل سمیت بہت سی تنظیمیں اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے والی ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو ملاحظہ پر فرما رہے ہیں۔۔۔۔جبکہ طبی حلقوں کی جانب سے اسپورٹس کھولنے کی اس نرمی کو ایک خطرہ قرار دیا جارہا ہے جس سے کورونا میں اضافے کا امکان ہو سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں