کورونا واریانٹ کینیڈا کے تمام دس صوبوں تک پہنچ گیا،پرنس ایڈورڈ کی تصدیق

 

قومی آواز ،
کینیڈین نیوز14،فروری، 2021،
پرنس ایڈورڈ میں واریانٹ کورونا کے ایک مریض ہونے کی تصدیق کے ساتھ ہی اب یہ بات کنفرم ہو گئی ہے کہ کورونا واریانٹ کینیڈا کے تمام دس صوبوں میں پہنچ گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کینیڈا کے مختلف علاقوں میں جہاں ایک طرف پابندیوں میں نرمی کی جارہی ہے وہیں دوسری طرف ڈاکٹروں کی تنظیموں کی طرف سے اس پابندی کی مخالفت بھی سامنے آرہی ہے اور صحت کے اداروں کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ خطرناک ہے اور حکومت کو پابندی میں نرمی پر نطر ثانی کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ وائرس کسی بھی وقت خطرناک موڑ لے سکا ہے اور لوگوں کی جان خطرے میں پڑ سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں